پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا یورپ میں سینئر پاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی کے انتقال پر اظہارافسوس

لاہور(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا یورپ میں سینئر پاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی کے انتقال پر اظہار افسو سخالد حمید فاروقی نے کئی دہائیوں تک عالمی امور پر غیرمعمولی رپورٹنگ کرکے پاکستانی عوام کو عالمی حالات حاضرہ سے باخبر رکھا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداریخالد حمید فاروقی ایک جمہوریت پسند انسان تھے، ان کی صحافتی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداریخالد حمید فاروقی یورپ میں پاکستان کی ایک توانا آواز تھے، ان کے انتقال سے یورپ میں پاکستانی صحافت میں بڑا خلا پیدا ہوگیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداریوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خالد حمید فاروقی کے پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر