سری لنکا انارکی کی طرف بڑھ رہا ہے، سابق کپتان جے سوریا

لاہور(نیشنل ٹائمز)سابق کپتان سری لنکا کرکٹ ٹیم سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ ملک انارکی کی طرف بڑھ رہا ہے۔سری لنکا کے سابق کپتان جے سوریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل کمیونٹی جمہوریت کے حصول کے لئے سری لنکن عوام کی مدد کرے۔جے سوریا کا کہنا تھا کہ حکومت اور سیاستدان قومی بحران کا حل نکالیں، جو عوام کے لئے قابل قبول ہو۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک رک چکا ہے، غیر معمولی صورتحال میں نجی طبی سہولیات معطل ہیں،اگر عوام نے پارلیمنٹری سسٹم پر اعتماد کھو دیا تو ملک میں انارکی پھیلے گی۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر