الیکشن کمیشن 25 ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی، فواد

لاہور(نیشنل ٹائمز)سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت کچے دھاگے سے بندھی ہے ، الیکشن کمیشن 25 ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو حکومت ختم ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگریہ 25 اراکین گھرچلے جاتے ہیں تو کسی کے پاس 186 اراکین نہیں رہیں گے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن 90 دنوں میں انتخابات نہیں کرواسکتا تو چیف الیکشن کمشنراستعفیٰ دیدیں۔انہوں نے کہا کہ 20 سے 29 مئی کے درمیان کی تاریخ میں لانگ مارچ کا اعلان ہوگا، اسلام آباد کی طرف جو ریلا بڑھے گا وہ کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر