وزیراعظم شہباز شریف کا اچانک لاہور کے علاقوں کا دورہ

لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا، شہباز شریف بغیر پروٹوکول شہر کے دورے پر نکلے۔اس موقع پر انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پچھلی حکومت کا عوام سے تعلق نہ ہونے کے برابر تھا، پچھلے دورِ حکومت میں کرپشن عروج پر تھی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کو بھی کنٹرول نہیں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے جیل روڈ، کلمہ چوک، مال روڈ، گلبرگ اور مزنگ کا دورہ کیا۔بعد ازاں وزیراعظم سابق رہنما (ن) لیگ پرویز ملک مرحوم کے گھر بھی گئے، جہاں انہوں نے شائستہ پرویز ملک اور اہلخانہ سے ملاقات کی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر