عمران خان کی حکومت اور ملک ریاض کی اربوں روپے کی لوٹ مار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بدنام زمانہ پراپرٹی ڈیلر دلال ملک ریاض بحریہ ٹاؤن والا عمران خان کی حکومت سے سب سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے والا فراڈیا نکلا ہے۔برطانیہ کی حکومت سے کیس ہارنے کے بعد ملک ریاض اور اس کا صاحبزادہ گزشتہ تین سال سے لاہور میں مقیم تھا اس نے فرح خان کے ساتھ معاملات طے کرتے ہوئے عثمان بزدار کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں کر لیا تھا جس میں پاکستان کا سب سے بڑا پروجیکٹ جو کہ راوی اربن سٹی کے نام سے شروع ہوا تھا اس کے تمام تر مالی معاملات اور تمام ڈویلپمنٹ کے کام ملک ریاض کی کمپنی کر رہی تھی جبکہ حکومت کا دوسرا سب سے بڑا پروجیکٹ لاہور والٹن ایئرپورٹ پر جیکٹ پر سینٹرل بزنس یونٹ کے نام سے شروع کیا گیا تھا۔اس کا بھی مکمل طور پر کام ملک ریاض کی ہیں کمپنی کو کو دیا گیا ہے۔با اعتماد ذرائع بتاتے ہیں کہ ان دونوں منصوبہ جات سے ملک ریاض کو 500 ارب سے زائد کا فائدہ پہنچایا گیا ہے ملک ریاض نے اس کی بدولت فرا خان عرف گوگی کو بے شمار مالی فائدہ پہنچایا ہے ملک ریاض اور اس کے بیٹے نے عمران خان کی حکومت میں سب سے زیادہ فائدہ پنجاب دے اٹھایا ہے بتایا جا رہا ہے کہ اربوں روپے کے پروجیکٹ میں وسیع پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں اور یہ ساری صورت حال ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پتا ہے شہباز شریف کی طرف سے حکومت کا چارج سنبھالنے کے بعد ملک ریاض فیملی سمیت دبئی میں مقیم ہو گیا ہے اور زرائع بتا رہے ہیں وہ زرداری کے ذریعے شہباز شریف سے ڈیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر