شوبز فنکاروں نے 28 اپریل کو مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کی ہے۔ عفت عمر نے ٹوئٹر پر لکھا ’’پاکستان کو مدینے جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں

کراچی(نیشنل ٹائمز): شوبز فنکاروں نے 28 اپریل کو مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کی ہے۔ عفت عمر نے ٹوئٹر پر لکھا ’’پاکستان کو مدینے جیسا بنانا تھا مدینے کو پاکستان جیسا نہیں‘‘۔اداکار فیصل قریشی نے بھی مسجد نبویﷺ میں کابینہ ارکان کے خلاف نامناسب نعرے لگانے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ’’رسول اکرم محمد مصطفیٰﷺ کے روضہ اطہر کے قریب مسجد نبویﷺ میں بلند آواز یں کسنے اور گالم گلوچ کرنے والوں کے مکروہ فعل کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف اور اتنا بھی کیا متشدد پن کہ روضہ اطہر کے تقدس کا بھی احترام نہ کیا گیا،استغفراللہ۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر