مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حرمِ نبوی اور روضہ رسول ﷺ کی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حرمِ نبوی اور روضہ رسول ﷺ کی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ناپاک اقدام نے پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا۔ایک بیان میںمفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ یہ اپنی سیاسی خباثتیں مسجدِ نبوی میں لے گئے، پی ٹی آئی کے بعض لیڈروں کے بیانات سے واضح ہوتا ہے پہلے سے پلاننگ تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کی سانحے پر خوشی کی شدید مذمت کرتے ہیں، نعرے حمایت میں ہوں یا مخالفت میں، ان کا جواز نہیں ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سورۂ الحجرات میں آدابِ بارگاہِ مصطفوی نہایت وضاحت سے بیان ہیں، وہاں تو حضور ﷺ کی بارگاہ میں سلام پیش کرتے وقت بھی آواز پست رکھنے کا حکم ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر