گورنر پنجاب کی جانب سے بحالی کے بعد عثمان بزدار کابینہ کا اجلاس، اعلامیہ جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز )گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ کی جانب سے عثمان بزدار کو بطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کیے جانے کے بعد بزدار کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کابینہ کا آج کا اجلاس گورنر کے احکامات کے تحت ہوا جس میں کابینہ نے گورنر ہاوس میں پید اشدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنرپنجاب کے آئینی احکامات کی موجودگی میں حمزہ شہباز کا حلف مزیدآئینی بحران پیدا کرےگا۔

رپورٹ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی طرف سے ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل ابھی زیرسماعت ہے،بحران سے بچنے کے لیے ہمیں عدالتی احکامات کا انتظار کرنا چاہیے، انتظامیہ فریق نہ بنے، پولیس کے ذریعے گورنرہاو¿س پرچڑھائی، قبضہ اورفسطائیت نہ کرے۔اجلاس کی آئینی اورقانونی حیثیت مسلمہ ہے،کابینہ نے حمزہ شہباز کے الیکشن کو متنازع اور غیر قانونی و غیرآئینی قرار دیا ہے، گورنر پنجاب کے احکامات کی تشریح کے لیے عدالت عالیہ ہی مناسب فورم ہے،عدالت سے تشریح کے لیے رجوع کیا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر