بنی گالا میں دعائے شب کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر دعائے شب کا اہتمام کیا گیا جس میں مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خصوصی شرکت کی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ رات، دعائے شب کی تقریب سے چند تصویرں اور ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔عمران خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل سمیت پاکستان تحریک انصاف کے متعدد کارکنان اس محفل میں موجود بیان سُن رہے ہیں اور دعائیں مانگ رہے ہیں۔اس محفل میں براہ راست شرکت کے لیے پی ٹی آئی کے سیکڑوں حامیوں کی جانب سے لاہور کے لبرٹی مقام پر اسکرین کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔اس تقریب سے لی گئی متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فامرز پر اس وقت خوب وائرل ہیں اور مولانا طارق جمیل اس وقت ٹوئٹر پر ٹرینڈ بھی کر رہے ہیں۔اس تقریب سے مولانا طارق جمیل سمیت عمران خان کی جانب سے بھی خطاب کیا گیا۔

 



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر