29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، پروفیسر جاوید اقبال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 29 رمضان المبارک اتوار، یکم مئی کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پروفیسر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اتوار کی شام جب سورج غروب ہوگا تو وہ 6.7 ڈگری پر ہوگا اور دوربین سے بھی نہیں دیکھا جاسکے گا، چاند نظر آنے کے لیے 8 ڈگری ہونا چاہیے، لہٰذا پاکستان کے کسی بھی حصے میں اتوار کو چاند نظر نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ اسی لیے عید کا چاند پیر دو مئی کو نظر آئے گا اور پورے 30 روزے ہوں گے۔پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق یکم شوال یعنی عید الفطر منگل 3 مئی کو ہوگی۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر