بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ حلف برداری پر بہن بختاور کا ردعمل

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کی منظوری کے بعد بلاول بھٹو آج بطور وزیر خارجہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔اس حوالے سے بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اسکرین گریببختاور نے اپنی انسٹااسٹوری پوسٹ میں بلاول کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ سی ای سی کے فیصلے کے پیش نظر آج بلاول متحدہ حکومت میں بطور وزیر خارجہ حلف اٹھائیں گے، ہم اس سے زیادہ فخر نہیں کر سکتے۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ بلاول پارلیمنٹ میں پہلے سے ہی مقبول اور اپنی جمہوری اقدار پر قائم ہیں۔آصف زرداری کی صاحبزادی نے اپنی پوسٹ میں بلاول کو بطور وزیر خارجہ دیکھنے پر پرجوش ہونے کا اظہار بھی کیا۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر