بھارت، شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 48 سالہ خاتون 55 سالہ شوہر کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد مردہ حالت میں پائی گئی۔کہا جارہا ہے کہ بے حِس شوہر کے تشدد سے خاتون بے ہوش ہوگئی، جس کے بعد اس آدمی نے اپنی بیوی کو کمرے میں بند کردیا۔55 سالہ ملزم مارپا کو اس کے 24 سالہ بیٹے کی شکایت کے بعد تلگھٹا پورہ کے قریب ناگی گوڈانپالیہ سے گرفتار کیا گیا۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر