ن لیگ نے ہمارے خاندان کیخلاف بھی سازش کی: مونس الٰہی

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ نے ہمارے خاندان کے خلاف بھی سازش کی۔گجرات میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےمونس الٰہی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بن کر بھی ن لیگ والوں کے چہرے مرجھائے ہوئے ہیں جبکہ ہم وزارتوں سے چلے بھی گئے تب بھی ہم خوش ہیں۔ان کا کہنا تھا ہمارے خاندان میں جو خلا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی اس میں بھی سازش ہوئی، ہمارے خاندان اور گجرات کے خلاف ن لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔مسلم لیگ ق کے رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سپورٹ کرنا عوامی مطالبہ ہے، یہی بات میں اپنے بزرگوں کو بتائی۔یاد رہے کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہیں جبکہ ق لیگ نے پرویز الٰہی کے بیٹے حسین الٰہی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر