گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج ہیں، انہیں گیسڑو اور قے کی شدت کی باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ گورنرعمر چیمہ کا علاج معالجہ جاری ہے، سینئر فزیشن نے گورنر پنجاب کا چیک اپ کیا ہے۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخلاسپتال انتظامیہ کے مطابق گورنر پنجاب کے ٹیسٹ دہرائیں جا رہے ہیں، رپورٹ کی بنیاد پر فزیشن فیصلہ کریں گے۔یوریا کی مقدار بڑھنے سے گورنر پنجاب کے گردے پر اثر پڑا تھا۔52 سالہ گورنر عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت تین روز قبل سحری کے وقت خراب ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر