وزیراعظم نے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پی ٹی آئی حکومت کو لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز): وزیراعظم شہباز شریف نے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دے د یا۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی لیکن پی ٹی آئی حکومت نے ایندھن بروقت خریدا اور نہ پاورپلانٹس کی مرمت کرائی۔انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ ایندھن بروقت نہ خریدنا اور پاورپلانٹس کی مرمت نہ کرانا ہے، مہنگی بجلی کی پیداوار شہریوں پر ماہانہ 100 ارب روپے بوجھ کا باعث ہے۔وزیراعظم کاکہناتھا کہ ہم لوڈ شیڈنگ کے معاملے کو درست کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر