گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی حالت بتدریج بہتر

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا علاج لاہور کے سروسز اسپتال میں جاری ہے تاہم اب ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔سروسز اسپتال کے ایم ایس کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گیسڑو اور قے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سینئر فزیشنز نے گورنر پنجاب کا چیک اپ کیا ہے، اب ان کا بلڈ ٹیسٹ اور الٹرا ساؤنڈ کرایا جائے گا۔سروسز اسپتال کے ایم ایس نے یہ بھی بتایا ہے کہ رپورٹ کی بنیاد پر فزیشنز گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے مزید علاج کا فیصلہ کریں گے۔واضح رہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر سروسز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر