26 ملین امریکیوں نے بائبل پڑھنا چھوڑ دی: رپورٹ

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز)امریکن بائبل سوسائٹی کی سالانہ اسٹیٹ آف دی بائبل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریباً 26 ملین امریکیوں نے مکمل طور پر بائبل پڑھنی چھوڑ دی ہے۔بائبل کے پڑھنے میں کمی کی حیران کُن وجہ کورونا وائرس کی روک تھام کے باعث گرجا گھروں کا بند ہونا ہوسکتا ہے۔امیروں کی غذا ’چلغوزے‘: چین نے پاکستان سے 1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے خرید لیےغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن بائبل سوسائٹی کے لیڈ ریسرچر جان پلیک نے 2022 کی رپورٹ میں لکھا کہ ہمارے لیے اعداد و شمار پر یقین کرنا مشکل ہورہا ہے، نتائج سے ہماری ٹیم حیران رہ گئی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے تمام تر نتائج کا متعدد بار جائزہ لیا اور یہ تلخ حقیقت سامنے آئی کہ اعد و شمار درست ہیں، جو کچھ ہم نے دریافت کیا وہ چونکا دینے والا اور مایوس کن تھا۔2021 کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ کم از کم 50 فیصد امریکیوں نے سال میں تین بار خود بائبل پڑھنے کی اطلاع دی، ان نتائج میں 2022 میں 11 پوائنٹس کی کمی آئی اور اسے سب سے تیز ترین کمی قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرجا ہی وہ جگہیں ہیں جہاں سے بائبل کے مطالعہ کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر