ورن دھون کا قریبی دوست، عالیہ بھٹ کی شادی پر کیا کہنا ہے؟

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) بھارتی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ورن دھون کی جانب سے دوست، نوبیاہتا عالیہ بھٹ کی شادی پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔ورن دھون اور عالیہ بھٹ کی گہری دوستی کے چرچے تو ہر زبان زد عام رہ چکے ہیں مگر ورن دھون اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی میں نظر نہیں آئے۔گزشتہ روز ورن دھون سے میڈیا کی جانب سے پوچھاگیا کہ وہ اپنی دوست کی شادی پر کیا کہیں گے، وہ یہاں موجود نہیں تھے اور شادی میں شرکت بھی نہیں کی۔ورن دھون جو کہ میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے اس سوال پر جَلدی سے عالیہ بھٹ کو محض ’جُگ جُگ جیو‘ کی دعا دے کر گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ورن دھون کے اس رد عمل پر انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ نے ورن کو دعوت ہی نہیں دی ہوگی جس کا غم اور درد ورن کے جواب میں اور آنکھوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور ورن دھون قریبی دوست رہ چکے ہیں، ان دونوں فنکاروں نے اپنی اداکاری کا آغاز 2012ء میں فلم ’اسٹوڈینٹ آف دا ایئر‘ سے کیا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر