پنجاب اسمبلی میں لوٹےکیسے پہنچے؟ جیو نیوز نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب اسمبلی میں ایک روز قبل ہنگامہ آرائی سے قبل ایوان میں لوٹے پہنچنےکی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ حکومتی ارکان نے اسمبلی اسٹاف کی مدد سے لوٹے اندر پہنچائے۔حکومتی ارکان ہاتھوں میں لوٹے تھامے اندر جاتے دکھائی دے رہے ہیں اور سکیورٹی اسٹاف نے کسی کو لوٹا اندر لےکر جانے سے منع نہیں کیا۔خیال رہےکہ 16 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین اسمبلی اپنے ساتھ لوٹے بھی لے آئے تھے اور انہوں نے لوٹے لوٹے کے نعرے لگانا شروع کر دیے تھے جس کے باعث ایوان میں شور شرابہ شروع ہوگیا۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر