پنجاب اسمبلی: پولیس اہلکاروں پر تشددکرنیوالے ارکان کی شناخت ہوگئی،گرفتاریوں کا امکان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کو فوٹیجز کی مدد سے شناخت کر لیا گیا۔گزشتہ روزپنجاب اسمبلی میں ہونے والے واقعے کی فوٹیجزکاریکارڈحاصل کیا گیا تھا،24 گھنٹوں میں اس حوالے سے اہم گرفتاریوں کاامکان ہے۔ وائرل ویڈیوز میں فیاض چوہان، عمرتنویر، راناشہباز، خیال کاسترو، حافظ عماریاسر، مہندرسنگھ پال، واثق قیوم عباسی، نوابزادہ وسیم، تیمورسعود شامل ہیں۔ پولیس پر تشددکرنے والوں میں خواتین ارکان اسمبلی بھی شامل ہیں۔عابدہ راجہ،مومنہ وحید، زینب عمر، شاہدہ احمد اور آسیہ امجدکوبھی تشدد کرتےدیکھا جاسکتا ہے ۔خیال رہےکہ ڈپٹی اسپیکرپرتشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کےخلاف پہلے ہی مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر