سابق وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ’عمران خان کُرتا‘ پھر سے مقبول

کراچی (نیشنل ٹائمز): سابق وزیر اعظم کی قومی اسمبلی سے تحریک اعتماد کے بعد برطرفی کے چند روز بعد ہی سے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر عمران خان کی حمایت میں اور نو منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے دیکھے جارہے ہیں۔جہاں ایک طرف موجودہ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں اور عمران خان کی حمایت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک معروف کپڑے کے برانڈ نے عمران خان کی تصویر والا کرتا دوبارہ متعارف کرادیا۔ یہ کرتا 2018 میں بھی پی ٹی آئی کے حامیوں کے درمیان مقبول ہوا تھا جب عمران خان اقتدار کے لیے انتخابی مہم چلارہے تھے۔نجی برانڈ نے سوشل میڈیا پر اس کرتے کی پری بکنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’بہت زیادہ مطالبے پر ہم مقبول عمران خان کرتا واپس لارہے ہیں ہیں‘۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر