سیکورٹی اداروں کیخلاف تنقید پر ایف آئی اے کا ایکشن

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سیکورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے بعد مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے لاہور، کراچی اور پشاور میں کارروائی کی۔ایف آئی اے کے مطابق لاہور سے گرفتار شخص نے 22 مختلف اکاؤنٹ بنائے ہوئے تھے، ملزم بظاہر پراپرٹی ڈیلنگ کا کام کرتا ہے اور اس نے ایک اخبار کا جعلی کارڈ بھی بنوا رکھا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کی تضحیک پر قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر