’ہم جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ ‘

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور ان کے بنی گالہ روانگی کے بعد سابق وفاقی وزرا کے عمران خان کی حمایت میں متعدد بیانات سامنے آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بھی عمران خان سے متعلق بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جلد واپسی کا عندیہ دیا ہے۔پرویز خٹک نے ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ وہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے ان شاءاللہ۔عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف ، اسد عمر نے کیا دعا کی؟خیال رہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پرویز خٹک وزارت دفاع کا قلمدان سونپا گیا تھا جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پرویز خٹک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تھے۔



  تازہ ترین   
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر