عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں، عثمان بزدار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر قوم کو فخر ہے، کپتان کے وزیر اعظم ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں جھکا سکتا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے دل کی باتیں اخلاص کے ساتھ قوم سے کیں، کپتان کا ہر لفظ خودار اور خود مختار پاکستان کے لئے تھا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نئے پاکستان کے خواب کی تعبیر کے لئے کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے، وزیر اعظم عمران خان نڈر، سچے اور کھرے سیاستدان ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر