عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی(نیشنل ٹائمز): بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے خبریں مسلسل گردش کررہی ہیں تاہم اب شادی کی حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تاریخ 17 اپریل تھی تاہم خبریں آرہی ہیں کہ دونوں کی شادی 14 اپریل کو ہوگی جبکہ 16 اپریل کو استقبالیہ کے ساتھ تقریب کا اختتام ہوگا۔رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ 14 اپریل کو اداکارہ کے گھر ایک چھوٹی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے قریبی دوست، رشتہ دار شریک ہونگے۔شادی کے اگلے روز 15 اپریل کو دونوں فیملیز کے لیے ایک ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ 16 اپریل کو شادی کا استقبالیہ ہے جس میں دونوں اداکاروں کے تمام دوستوں اور خاندان والوں کو مدعو کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر