مہنگائی کے ستائے عوام کی داد رسی کرنی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ایک قوم بن کر مسائل کے طوفانوں کا زور توڑیں گے، معیشت کو درست سمت پر استوار کرکے مہنگائی کے ستائے عوام کی داد رسی کرنی ہے۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد کل پاکستان کو مسائل سے نکالنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی،پاکستان کو اجتماعی دانش، یک جہتی، اتفاق رائے کے مرہم کی ضرورت ہے۔شہباز شریف کاکہنا تھا کہ روزگار کی فراہمی سے غریبوں کے چولہے پھر سے جلانے ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے مقام اور تعلقات کو قومی وقار اور مفادات کی بنیاد پر بحال کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ قیادت کا امتحان ہی مشکل ترین حالات میں ہوتا ہے،اللّٰہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان اس امتحان میں سرخرو ہوگا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر