فنکاروں کی جانب سے عبادت کرنے کی ویڈیوز شیئر کیے جانے پر صارفین برہم

کراچی(نیشنل ٹائمز): فنکاروں کی جانب سے رمضان المبارک میں نماز پڑھنے اور عبادت کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔رمضان المبارک کا مقدس مہینہ روحانی عکاسی، خود کو بہتر کرنے اورخدا کی عبادت کا وقت ہے۔ ہر مسلمان کی طرح پاکستانی فنکار بھی ماہ رمضان بھرپور جوش و جذبے سے منارہے ہیں اور سوشل میڈیا پر سحر و افطار اور خدا کی عبادت کرتے ہوئے ویڈیوز و تصاویر شیئر کررہے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب کی سیٹ پر نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی اور چند روز قبل صبور علی نے اپنے شوہر اداکار علی انصاری کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر