اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وطن واپس آنے سے متعلق بتادیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بہت جلد میاں نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ پاک میری والدہ کے درجات بلند کرے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وطن واپس آنے سے متعلق بتادیا



