پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہم ڈٹے ہوئے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہم ڈٹے ہوئے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران عبدالعلیم خان نے کہا کہ اپنے ساتھیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہوں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی راہ فرار اختیار کر چکی ہے، ہم ڈٹے ہوئے ہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے، اب حقیقی تبدیلی آئے گی۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ وفاق ہو یا پنجاب، اکثریت کو جمہوری تقاضوں کے مطابق حق ملنا چاہیے، آئین کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں، یہ جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر