مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ کسی بھی جگہ کو اسمبلی ڈکلیئر کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں بھی اکثریت ثابت کریں گے اور اجلاس میں بھی کریں گے، اجلاس بلائیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لیے 186 ارکان کی ضرورت ہے، ہم 200 اراکین کی حمایت ثابت کریں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی میں اخلاقی قدر باقی ہے تو استعفیٰ دیں اور اپنے گھر چلے جائیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر