علیم خان کا عمران خان کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے عمران خان کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ایک ویڈیو بیان میں علیم خان کا کہنا ہے کہ میں عمران خان صاحب سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس اکثریت ہے تو ثابت کریں، ورنہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں، اس میں کونسی نقصان کی بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے تھا کہ وفاق اور پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کو ہونے دیتے، آئین کی جس طرح دھجیاں اڑائی جارہی ہیں یہ مناسب نہیں ہے، اپنی اکثریت ثابت کرنے کیلئے الیکشن ہی واحد طریقہ ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس طرح آئین کو پامال نہ کریں، جمہوریت کا مذاق نہ بنائیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر