سابق وزراء اور مشیروں کو سرکاری گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد(نیشنل ٹائمز) : کا بینہ ڈویژن نے و فاقی کا بینہ کی تحلیل کے بعد سابق وزراء اور مشیروں کے زیر استعمال گاڑیاں فوری واپس کرنے کی ہدایت کردی۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام سابق وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سابق وزراء، مشیر، اور معاونین خصوصی اپنے زیر سرکاری استعمال گاڑیاں فوری اپنے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو واپس کریں۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اتوار کو وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد ختم ہو گئی تھی مگر کئی سابق وزراء اور مشیر بدسطور سرکاری گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔

 

 



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر