سعید غنی نے بزدار کے تحریری استعفیٰ میں غلطی نکال دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تحریری استعفیٰ میں غلطی کی نشاندہی کردی۔انہوں نے ٹوئٹر ہر عثمان بزدار کے تحریری استعفیٰ کی کاپی اور قانونی طریقہ کار کی تصاویر جاری کیں اور ساتھ لکھا کہاستعفی لکھنا تھا گورنر کے نام، بزدار نے لکھ دیا نیازی کے نام، قبول کرلیا گورنر نے۔انہوں نے کہا کہ ویسے نا عجیب مخولیئے ہیں سارے کے سارے، میں ہمیشہ یہ یقین سے کہتا رہا ہوں کہ سارے نیازی ٹبر کو آئین اور قانون چھُوکر بھی نہیں گزرا۔واضح رہے کہ نئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 گھنٹے 53 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا تاہم کچھ دیر بعد ہی کل (3 اپریل) دن ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر