” ووٹنگ کے روز ارکان اسمبلی کے علاوہ کسی کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی” پولیس حکام نے واضح کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں پولیس نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے خصوصی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی، احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہو گا، ووٹنگ کے روز سکیورٹی پرپلان عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب حتمی سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کے لیےوفاقی وزیرداخلہ کی زیرصدرات اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر