ایک طرف پی ٹی آئی کی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال، دوسری جانب ریڈ زون کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے کارکنوں کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز ڈی چوک پہنچنے کی کال دی ہے جب کہ دوسری جانب انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون کو بند کرنے کیلئے کنٹینر ز لگائے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے پولیس حکام نے بھی واضح کیا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کسی کو بھی ریڈزون میں احتجاج کرنے اور داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے ریڈ زون سیل کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ حکومت لوگوں کو یہاں آنے کی کال دے رہی ہے تو پھر انہیں روک کون رہا ہے؟ ریڈ زون سیل کرنے کا حکم کس نے دیا ہے؟



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر