وزیراعظم نے پیر کے روز پرویز الٰہی کو بزدار کا استعفیٰ دکھایا: ذرائع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے نام نہاد استعفے کا حتمی فیصلہ اگلے ماہ کے شروع میں ہوگا جب قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کا مرحلہ گزر جائے گا جب کہ عدم اعتماد کے ووٹوں کی گنتی 3 اپریل کو ہوسکتی ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نے عثمان بزدار کا استعفیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کو پیر کے دن دکھایا ہے۔ اسی طرح حزب اختلاف نے بھی وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے غور شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ جن افراد کے نام وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے سامنے آرہے ہیں ان میں عبدالعلیم خان ،حمزہ شہباز شریف اور سردار اویس لغاری شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر