مریم نفیس کا اپنی شادی پر کیا گیا ڈانس وائرل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی جانب سے اپنی شادی پر کیا گیا ڈانس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کے اختتام پر مریم نفیس کی مہندی اور نکاح کی تقریبات سے متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین اور مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔مہندی اور نکاح کے بعد اب مریم نفیس کی بارات سے سیکڑوں تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں دُلہن سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکاروں نے ڈانس فلور پر ہلہ گلہ، رقص کر کے خوب رنگ جمایا ہے۔مریم نفیس نے اپنی شادی کے اہم ترین دن کے لیے روایتی رنگ لال کا انتخاب کیا تھا، مریم نفیس نے شرارے کے ساتھ لمبی فراک پہنی ہوئی تھی جبکہ اُن کے دولہے نے سیاہ شیروانی کا انتخاب کیا تھا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر