راولپنڈی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران نوجوان کو اغوا کے بعد قتل کرنے اور پھر لاش کے ٹکڑوں کو جلا کر دریا میں بہانے میں ملوث جعلی پیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز): راولپنڈی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران نوجوان کو اغوا کے بعد قتل کرنے اور پھر لاش کے ٹکڑوں کو جلا کر دریا میں بہانے میں ملوث جعلی پیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ نومبر 2021 میں واجد نامی شخص کو اغوا کے بعد بیدری سے قتل کردیا گیا تھا۔ سفاک قاتلوں نے نوجوان کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے تھے اور واردات کے بعد سے مفرور تھے۔ نوجوان کے اغوا اور قتل کیس میں جعلی پیر ارسلان اور اس کے ساتھیوں کو نامزد کیا گیا تھا۔ مفرور ملزمان کو اشتہاری بھی قرار دیا گیا تھا۔ ایس ایچ او کوٹلی ستیاں اور اے ایس آئی بلال نے انتھک محنت کے بعد ملزمان کو ٹریس کر کے سفاک ملزمان گرفتار کیا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر