اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا.یونیورسٹی حکام نے تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔تفصیلات کےمطابق موسم بہار نے نجی تعلیمی اداروں کے بعد پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا مزہ بھی دوبالاکردیا۔ یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔، پنجاب یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹ، اور یونیورسٹی سے ملحقہ تمام کالجز ، مراکز اور تعلیمی ادارے 28 مارچ سے 8 اپریل2022 تک بند رہیں گے۔یونیورسٹی حکام نے تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا



