مریم نواز اور حمزہ شہباز کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد( سن نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز گوجرانوالہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ ہمارے مارچ کا اصل نام ردفساد یا ردشیطان ہونا چاہیے تھا، پاکستان نے ایسا فساد اور شیطانیت کو کبھی نہیں دیکھا۔انہوں نے کہا کہ قومی وسائل اور پیسہ استعمال کر کے سیاسی جلسے پر لگائے گی، عوام کے خون پسینے کی کمائی جلسوں پر اُڑا رہے ہیں۔ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ ڈی سیز اور کمشنر نے خود بتایا 2، 2 سو بسیں لانے کا ٹاسک دیا گیا، یہی پیسہ پٹرول، تعلیم اور صحت پر لگتا تو عوام کو ریلیف ملتا۔ان کا کہنا تھا کہ اکیس کروڑ سے زائد عوام غربت کی چکی میں پس رہے ہیں، ٹیکس گزاروں کا پیسہ جلسوں پر لگانے کا حساب لیا جائے گا۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ آپ نے آج پھر مذہب کارڈ کا استعمال کیا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر