شہباز شریف نے عوام کو نواز شریف کا اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو قائدِ ن لیگ نواز شریف کا ایک اہم پیغام دینا چاہتا ہوں۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ عمران نیازی دور میں سب سے اونچی سطح پر مہنگائی، بدترین غربت اور بدترین کرپشن ایک سچ ہے۔انہوں نےکہا ہے کہ عوام اٹھیں اور مہنگائی مکاؤ مارچ میں جوق درجوق شریک ہوں، اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اس ہمت اور ان کاوشوں کو کامیاب کرے گا۔’’اٹھیں، مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ہوں‘‘شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بدترین دور میں عام آدمی کےساتھ ظالمانہ رویہ ایک سچ ہے۔انہوں نے اپیل کی کہ اٹھیں اور اس مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ہوں، اس کرپٹ حکومت کا خاتمہ کر کے اپنا مستقبل بچا لیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر