پرویزالہٰی سے شاہ محمود، پرویز خٹک کی ملاقات،عمران خان کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما پرویزالہٰی سے شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کی ملاقات ہو ئی، جس میں وزیر اعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا گیا۔ملاقات کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی سے ملاقات بہت اچھی رہی، میرے چہرے پر کسی قسم کی کوئی مایوسی نہیں ہے۔حکومتی وفد نے ق لیگ کی قیادت کو وزیراعظم کا پیغام پہنچایا، جس پر طارق بشیر چیمہ نے پارٹی کو درپیش مسائل سے آگاه کیا۔تحریک انصاف سے ایم این ایز کی بڑی تعداد نکل چکی، کامل علی آغاشاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم کو ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔چوہدری پرویز الہٰی بولے ملاقات سے متعلق چوہدری شجاعت کو اعتماد میں لیں گے، آئندہ ملاقات جلد اسلام آباد میں ہوگی۔ ملاقات کے بعد وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک چوہدری برادران کےگھر سے روانہ ہوگئے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اللّٰہ نے کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا۔صحافی نے پرویز خٹک سے سوال کیا کہ کیا عمران خان کی حکومت کا پتا تو نہیں کٹ چکا، جس کا جواب دیتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اللّٰہ نہ کرے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر