اسلام آباد: ن لیگ کی جلسے کی دوسری درخواست انتظامیہ کو موصول

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی اسلام آباد میں جلسے کے لیے دوسری درخواست ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگئی۔ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے درخواست میں کشمیر ہائی وے سے ملحقہ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی ہے۔ن لیگ نے درخواست میں ضلعی انتظامیہ سے جلسے کی سیکیورٹی کے انتظامات کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق جلسے کی وجہ سے کوئی راستہ بند نہیں ہوگا۔اس سے قبل ن لیگ نے سری نگر ہائی وے پر جلسہ کرنے کےلیے این او سی مانگا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر