وزیراعظم اور MQM رہنماؤں میں آج ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی، عامر خان، وسیم اختر اور خواجہ اظہار آج سہ پہر 4 بجے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا تھا کہ ایم کیو ایم کے وفد نے واضح طور پر کہا کہ پیپلز پارٹی غلط بیانی کررہی ہے، اس کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ایم کیو ایم نے کہا کہ ملاقات حکومت کی خواہش پر ہوئی تھی، رابطہ کمیٹی جو بھی فیصلہ کرے گی اس کا اعلان کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر