مریم نواز کا حکومت پر 6 ارب روپے رشوت لینے کا الزام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی حکومت پر 6 ارب روپے سے زائد رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفرز کے لیے رشوت میں 6 ارب روپے سے زیادہ کمایا گیا۔ مریم نواز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سب اسکینڈلز کا باپ ہے یہ اسکینڈل، اس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں ۔رہنما مسلم لیگ نے دعویٰ کیا کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آئیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر