ہم یہ بازی جیت چکے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ ہم یہ بازی جیت چکے ہیں، 27 تاریخ کو پاکستان کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کرا کر دیکھ لیں سب سامنے آجائے گا، اتحادی دیکھ لیں عوام کی رائے پر چلیں، اتحادیوں نے اگر عوام کی رائے دیکھ لی ہے تو وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ سیاست دان کبھی ایسا فیصلہ نہیں کرے گا جو عوام کے خلاف ہو۔سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کے سرپرائز کے حوالے سے بتایا کہ سرپرائز تو سرپرائز ہے، پہلے تو نہیں بتا سکتے، کارڈ کارڈ ہےجس کے بارے میں صرف عمران خان کو معلوم ہے۔
انہوں نے کہا کہ 27 تاریخ کے جلسے میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر