وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جائے گا جبکہ کل ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق اہم امور پر گفتگو اور حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔سیاسی کمیٹی اجلاس میں اتحادی جماعتوں اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں 27 مارچ کے جلسے کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں صدارتی ریفرنس پر ہونے والی سماعت پر بھی بریفنگ دی جائے گی اور وزیراعظم کے عوامی جلسوں پر بھی اجلاس میں مشاورت ہوگی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر