مادھوری ڈکشٹ ساڑھے 12 لاکھ روپے ماہانہ کرائے کے گھر منتقل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے ممبئی میں ساڑھے 12 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر گھر لے لیا۔سینئر اداکارہ اور ماضی قریب کی صف اول کی ہیروئن مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر سرجن شری رام نینے ممبئی کے پوش علاقے وورلی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہوگئے ہیں۔لیز پر حاصل کردہ اس گھر کا ماہانہ کرایہ ساڑھے بارہ لاکھ بھارتی روپے ہے۔ اور یہ گھر ایک بلند عمارت کی 29ویں منزل پر ہے اور اس کا کارپیٹ ایریا لگ بھگ 5500 اسکوائر فٹ ہے۔یاد رہے کہ مادھوری ڈکشٹ ان دنوں نیٹ فلیکس کی ایک ویب سیریز ’دی فیم گیم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آرہی ہیں اور اس سیریز کو ناظرین میں کافی اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

 

 



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر