کیف کے شاپنگ سینٹر پر روس کا حملہ، 8 ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر روسی فوج کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بدھ کی صبح تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس ان کے ملک کو تباہ کررہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس خارکیف، ماریو پول اور دارالحکومت کیف پر قبضہ چاہتا ہے مگر عوام اور وہ خود کبھی ایسا نہیں کرنے دیں گے۔

 



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر