چین میں طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق، صدر شی کا فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین میں طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی، تاہم تعداد نہیں بتائی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 132 مسافر اور عملے کے 9 افراد سوار تھے۔ طیارہ حادثے پر چین کے صدر شی جن پنگ نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر شی جن پنگ نے حادثے کی فوری تحقیقات کا بھی حکم دے دیا۔چائنا سول ایوی ایشن کے مطابق گوانگ ژو جانے والی فلائٹ کا دوران سفر رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ چائنا ایسٹرن کے مطابق چین میں طیارہ حادثے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہے۔ اس حوالے سے چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایئرلائن حکام احتیاطاً اپنے تمام 787-800 جیٹ طیارے گراؤنڈ کرے گا۔بوئنگ کمپنی نے کہا کہ ابتدائی رپورٹس سے آگاہ ہیں، مزید معلومات اکٹھی کررہے ہیں۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز نے اپنی ویب سائٹ کو بلیک اینڈ وائٹ کرلیا۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر